تحریک التوا مسترد ہونے پر ایم کیو ایم کے اراکین نے احتجاج کرتے ہوئےحکومت مخالف نعرے لگائے اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں