- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
فلم کی ہدایت کاری میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ کنگنا رناوت نے بتادیا
بھارتی اداکارہ اور فلمساز کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلمی ہدایت کار کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوتا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک امریکی ہدایت کار کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ہدایت کار کو روزانہ کم از کم چار پانچ سو سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کنگنا رناوت نے بالی وڈ میں اداکاری کے بعد 2019 میں فلمسازی کے میدان میں قدم رکھا اور شوبز انڈسٹری کو ’مارنیکارنیکا: دی کوئین آف جھانسی‘ جیسی فلم دی۔
انہوں نے بتایا کہ ایک فلمی ہدایت کار کو روزانہ تمام ڈیپارٹمنٹ کیمرہ، آرٹ، اداکار، پروڈکشن، میک اپ اور ڈائریکشن کے مختلف سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کنگنا رناوت اپنی اگلی فلم ’ایمرجینسی‘ میں نظر آئیں گی جس میں وہ بھارت کی سابقہ وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کررہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔