الیکشن جیتے تو نفرت کی دیواریں گرادینگے شتروگھن سنہا

دونوں ملکوں کوترقی کی سیڑھی پرقدم رکھنے کیلیے مل کرکام کرنا ہوگا، شتروگھن سنہا


Qaiser Iftikhar April 23, 2014
دونوں ملکوں کوترقی کی سیڑھی پرقدم رکھنے کیلیے مل کرکام کرنا ہوگا، شتروگھن سنہا فوٹو: فائل

بھارتی جنتاپارٹی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار شتروگھن سنہانے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے تعلقات کومستحکم ہونگے تواس خطے میں امن قائم ہوگا،دونوں ملکوں کوترقی کی سیڑھی پرقدم رکھنے کیلیے مل کرکام کرنا ہوگا۔

حالیہ انتخابات میں کامیابی ملی تو ہم مل کرنفرت کی دیواروں کوگرانے اوردوستی کی فضاء کوپروان چڑھائیں گے۔ شتروگھن سنہانے فون پرگفتگوکرتے ہوئے ''ایکسپریس''کوبتایاکہ انتخابی مہم میں میری پارٹی اورعوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے۔

مقبول خبریں