- پشاور میں روٹی کا وزن کم کرکے قیمت بڑھا دی گئی
- ڈاکٹر عافیہ کو امریکی مسلمان قانونی، مالی اور اخلاقی مدد فراہم کریں، فوزیہ صدیقی
- جیل حکام نے شہریار آفریدی کو سیل میں رکھنے کی تصدیق کردی
- پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے جواد حسین پیپلز پارٹی میں شامل
- جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ سلور میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کل وطن لوٹے گی
- کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے پر نان اسٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ
- آسٹریلوی کرکٹر نے بابراعظم، شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
- ’’مجھے اس جہنم سے نکالو‘‘
- امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا
- پولیس، رینجرز یونیفارم میں بندے اُٹھ رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- آئی ایم ایف، 6 ارب ڈالر کیلیے شرائط میں نرمی کی پاکستانی درخواست رد
- کنسلٹنٹ کا تجویز کردہ بجٹ ایکسپورٹ مخالف، اپریل فورم
- ایف بی آر کی ریونیو وصولی میں 16 فیصد اضافہ، ہدف پورا نہ ہو سکا
- انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری
- ڈیری مافیا کا عوام کو دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا تحفہ
- ویڈیو گیم کی پلاسٹک پستول سے دکان لوٹنے والا گرفتار
- حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا گیا
- النصر کلب میں رہ کر سعودی کلچر میں خود کو ڈھال لیا ہے، رونالڈو
- بچوں میں وزن کم کرنے کے لیے سرجری کے رجحان میں اضافہ
- پانی کے ٹینکروں پر کیو آر کوڈ چسپاں، نرخ، مقدار اور معیار کی تصدیق ہوگی
پاک سری لنکا سیریز؛ کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

آئندہ چند روز میں حتمی فیصلے کا امکان (فوٹو: ٹوئٹر)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کیلئے کوئی حتمی پیشرفت نہ ہوسکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کے درمیان چند ہفتے قبل بات چیت شروع ہوئی تھی، جس میں دونوں بورڈز نے سیریز میں ون ڈے میچز بھی شامل کرنے کی تجویز سے متعلق بات ہوئی۔
پاکستان اور لنکن ٹیم کے درمیان ون ڈے میچز کی تجویز کو ختم نہیں کیا ، البتہ آئندہ کچھ روز میں معاملے پر حتمی فیصلے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: یو اے ای، انگلینڈ یا سری لنکا؟ ایشیاکپ فٹبال بن گیا، وینیو پر ڈیڈ لاک برقرار
دونوں بورڈز بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 سے قبل تیاریاں کرنا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نےجولائی میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، دورے میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔