- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
واٹس ایپ اسٹیٹس پر اب وائس نوٹ بھی شیئر کیے جاسکیں گے!
کیلیفورنیا: ٹیک جائنٹ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے ’وائس اسٹیٹس اپ ڈیٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین وائس نوٹ ریکارڈ کر کے اسٹیٹس کے طور پر شیئر کر سکیں گے۔
واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس کے خانے میں جا کر پینسل کا ٹیب دبا کر ٹیکسٹ بکس کے ساتھ ظاہر ہونے والے مائک کے نشان کی مدد سے وائس نوٹ اسٹیٹس شیئر کر سکتے ہیں۔ صارفین 30 سیکنڈ سے زیادہ طویل اسٹیٹس شیئر نہیں کر سکتے ہیں۔
صارفین کو یہ بھی اختیار ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کر سکیں کہ ان کا وائس اسٹیٹس کون سن سکتا ہے اور کون نہیں۔
اس سے قبل اسٹیٹس دیکھنے والوں اور نہ دیکھنے والوں کے لیے سیٹنگ میں جاکر باضابطہ طور پرلوگوں کو چننا پڑتا تھا اور اس کا اطلاق تمام اسٹیٹسز پر ہوتا تھا۔ اب پرائیوٹ آڈیو سلیکٹر مخصوص اسٹیٹسز کے لیے منتخب کیا جاسکتا ہے، جو صارفین کے لیے انتہائی آسانی کا باعث بنے کا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔