’’صحیح وقت پر شادی کر لی ہوتی تو دونوں کے اتنے ہی بچے ہوتے‘‘

 سرفراز احمد نے بابر اعظم اور امام الحق پر دلچسپ جملہ کس دیا


Sports Desk July 11, 2023
 سرفراز احمد نے بابر اعظم اور امام الحق پر دلچسپ جملہ کس دیا۔ فوٹو: پی سی بی ٹوئٹر

''صحیح وقت پر شادی کر لی ہوتی تو دونوں کے اتنے اتنے ہی بچے ہوتے'' سرفراز احمد نے بابراعظم اور امام الحق پر دلچسپ جملہ کس دیا۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کے ہمبنٹوٹا پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی،اس کے ایک منظر میں کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق جب بس سے اترے تو دونوں نے ایک ایک بچہ گود میں اٹھا رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: دورہ سری لنکا؛ قومی ٹیم کولمبو پہنچ گئی

کپتان بابراعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی گود میں بچہ دیکھ کر سرفراز احمد نے دلچسپ جملہ کہا جس پر موجود کھلاڑیوں نے قہقہہ لگایا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔