چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹرسہیل راجپوت کا تبادلہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نےگریڈ22 کے سینئر افسرڈاکٹرمحمدفخرعالم عرفان کوچیف سیکریٹری سندھ تعینات کردیا


Staff Reporter August 18, 2023
—فائل فوٹو

حکومت نے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹرسہیل راجپوت کا تبادلہ کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نےگریڈ22 کے سینئر افسرڈاکٹرمحمدفخرعالم عرفان کوچیف سیکریٹری سندھ تعینات کردیا ہے۔ ڈاکٹر فخرعالم عرفان اس سےقبل وفاقی سیکریٹری ہاوسنگ اینڈورکس ڈویژن کےطورپرخدمات انجام دے رہے تھے۔
string(2) "US" bool(true)

مقبول خبریں