نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

امریکا میں سفیرمنیر اکرم، پاکستان کے سفیر مسعودخان اور پاکستانی سفارت خانے اور مشن کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا


ویب ڈیسک September 19, 2023
امریکا میں سفیرمنیر اکرم، پاکستان کے سفیر مسعودخان اور پاکستانی سفارت خانے اور مشن کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ فوٹو:فائل

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، وہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

ایئرپورٹ پہنچنے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور پاکستانی سفارت خانے اور مشن کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے