فیس بک کے شریک بانی مارک زکر برگ 30 سال کے ہوگئے

مارک زکر برگ کی30ویں سالگرہ کے موقع پر فیس بک کے لاکھوں صارفین نے انھیں نیک نیتی پیغامات ارسال کیے


APP May 16, 2014
مارک زاکربرگ کی30ویں سالگرہ کے موقع پر فیس بک کے لاکھوں صارفین نے انھیں نیک نیتی پیغامات ارسال کیے۔ فوٹو: فائل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی مارک زکر برگ 30سال کے ہوگئے۔

مارک زکر برگ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر فیس بک کے لاکھوں صارفین نے انھیں نیک نیتی پیغامات ارسال کیے۔اپنی تعلیم مکمل نہ کرنیوالے ہاورڈیونیورسٹی کے سابق طالب علم کی دولت25رب ڈالر سے تجاوزکرچکی ہے،اس کے علاوہ مارک زکربرگ کے فیس بک کے تصورکوحقیقی شکل دینے کے موضوع پرایک فلم بھی بنائی جاچکی ہے۔ مارک زکربرگ اپنی دولت کوخیراتی اداروں کوعطیہ کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی مقاصدکیلیے بھی استعمال کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں