نیپرا نے 660 میگاواٹ کول پروجیکٹ ٹیرف کی منظوری دیدی

ملکی وغیرملکی کمپنیاں پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرکے فائدہ اٹھاسکتی ہیں، ذرائع


Numainda Express May 21, 2014
ملکی وغیرملکی کمپنیاں پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرکے فائدہ اٹھاسکتی ہیں، ذرائع فوٹو: فائل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے660میگاواٹ کول پروجیکٹ کے ٹیرف کی منظوری دیدی جس سے بجلی کی فی یونٹ قیمت9روپے سے بھی کم ہوجائے گی۔

منگل کو نیپراذرائع کے مطابق اتھارٹی نے660میگاواٹ کول پروجیکٹ کاٹیرف منظور کرلیاہے جس میں ملکی وغیرملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرکے فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔