زرتاج گل اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف درخواستیں خارج

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےدرخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا


ویب ڈیسک January 17, 2024
فوٹو: فائل

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زرتاج گل اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےد رخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔

ایپلٹ ٹربیونل نے زرتاج گل کے این اے 185 اور ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی این اے 50 سے منظور کیے تھے۔

مقبول خبریں