- پشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈ میڈلسٹ طالب علم جاں بحق
- مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی
- نیب ترامیم کیس کی براہ راست سماعت سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ
- بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
- پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی
- اٹلی میں غیرت کے نام پر قتل کی اشتہاری ملزمہ کھاریاں سے گرفتار
- گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم متاثرین میں 1000 موٹرسائیکلیں تقسیم
- کراچی بدامنی کے واقعات، نوجوان اور پولیس اہلکار جاں بحق
- کلفٹن میں ساحل کی ریت سے صفائی کی بابرسرف ریک مشینوں کا افتتاح
- حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
- الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاک بھارت میچ، نسيم اشرف نے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھا دیے
- بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش
- حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی
- بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس
- کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
- اب تک کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت
- ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
- کراچی میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو ختم
- آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق
ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس میں 2 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ڈی آئی خان؛ آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملہ، 3 ایف سی اہلکار زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے چاروں افراد مزدور تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بھی ڈی آئی خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کی سیکورٹی گاڑی پر حملے میں ایف سی کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے تھے۔ یہ حملہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے 2 اہلکار زخمی
اس کے علاوہ رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں بھی ڈی آئی خان میں مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاصہ دار پولیس کے 2 اہل کار زخمی ہو گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔