- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
- کرغزستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے
- اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے تحاشہ استعمال سے پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت
- اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ
- ہیٹ ویو کا خدشہ؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
- فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری
- والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا
- ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- دنیا کا سب سے چھوٹا فنگر فِش سینڈویچ
- غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار جھیل میں ڈوب کر ہلاک
- ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش جاری
- ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبا کی حفاظت کیلیے اقدامات کی ہدایت
- اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
- کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
- امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم کا اعلامیہ
- راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ٹانک میں ہلاک
ٹی20 ورلڈکپ؛ باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت شروع
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز شروع ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کے آغاز میں 100 باقی رہ جانے پر ٹکٹوں سے متعلق اعلان کیا تو شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے مرحلے میں باقی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز 22 فروری سے ہوگیا ہے، یہ تمام ٹکٹس پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
قبل ازیں 7 فروری کو آئی سی سی نے شائقین کرکٹ کیلئے اوپن ٹکٹ بیلٹ کے ذریعے ٹکٹوں کے حصول کی درخواستیں وصول کی تھیں تاکہ فینز کو ٹکٹ حاصل کرنے کا مساوی موقع فراہم کیا جاسکے۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ’ڈراپ ان‘ پچ پر ہوگا
واضح رہے کہ پاک بھارت مقابلے کیلئے کم از کم ٹکٹ کی مالیت 175 ڈالر یعنی (49 ہزار 500 روپے سے زائد) جبکہ اسٹینڈرڈ پلس اسٹینڈ کی قیمت 300 ڈالر یعنی (84 ہزار 500 سے زائد) ہوگی، اسی طرح پریمیم اسٹینڈ 400 ڈالر یعنی (1 لاکھ 13 ہزار 200 سے زائد) قمیت پر ٹکٹ فروخت ہوگا۔
دوسری جانب میگا ایونٹ کا 100 روز کے کاؤنٹ ڈاؤن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔