پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری

اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی


ویب ڈیسک February 27, 2024
فوٹو : فائل

پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔

dwwree

یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہورہی ہیں۔

weredd

اداکارہ نے یہ تفصیل نہیں شیئر کی کہ انہیں کیا مسئلہ تھا، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

مقبول خبریں