راولپنڈی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بیوی زخمی شوہر نے خود کو بھی گولی مارلی

پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا


ویب ڈیسک March 08, 2024
—فائل فوٹو

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں خاوند نے اہلیہ پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو بھی ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کرلیا۔

پولیس کے مطابق عدیل نامی شخص کی فائرنگ سے جمیلہ زخمی ہوگئے، واقعہ دونوں میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ عدیل نے خود کو بھی ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کرلیا۔

پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں