- بلوچستان سے پنجاب کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ، ایک ڈرائیور جاں بحق متعدد زخمی
- عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
- کراچی: رینجرز کا سی ٹی ڈی کے دفتر پر چھاپہ، دو اہلکار گرفتار
- کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے التوا سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہا
- خیبرپختونخوا حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتری
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطل
- نمی کا تناسب بڑھنے سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا
- علامہ راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
- بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف آج ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’قاتلانہ‘ حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
پی ایس ایل9؛ بابراعظم کی کارکردگی نے ناقدین کے منہ بند کروادیئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں بابراعظم کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ایس ایل کے رواں سیزن میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے 8 اننگز میں 154.57 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 447 رنز کا پہاڑ کھڑا کر رکھا ہے، جس میں ایک سینچری اور 4 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاور پلے کے دوران بابراعظم کی بیٹنگ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، اس دوران انکے اسٹرائیک ریٹ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین کو فرنچائز تبدیل کرنے کا مشورہ! مگر کیوں؟
پاور پلے کے دوران بابراعظم نے محض ایک مرتبہ وکٹ گنوائی جو رن آؤٹ کی صورت میں اسلام آباد یونائیٹد نے گزشتہ میچ میں حاصل کی تھی، اس کے علاوہ پورے ٹورنامنٹ میں پاور پلے کے دوران کوئی بھی گیند باز انہیں آؤٹ کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔
گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بھی بابراعظم نے 176 کے متاثر کن اسٹرائیک ریٹ کیساتھ 53 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔