سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی


ویب ڈیسک April 18, 2024
فوٹو : ایکسپریس نیوز

سندھ میں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔

ماری پیٹرولیم کے مطابق کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، گیس کا کنواں 100فیصد ماری پیٹرولیم کی ملکیت ہے۔

ماری پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں