کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری پارہ 42ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک May 27, 2024
فوٹو: فائل

شہر قائد میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا جس کا دورانیہ 3 روز تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا اور اس دوران سمندری ہوائیں مستقل غیر فعال رہ سکتی ہیں۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔