الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی


آمنہ علی July 19, 2024
فوٹو:فائل

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔

 

مقبول خبریں