عمران اشرف جلد انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے

یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں بیرون ملک مقیم طلبہ کے مسائل کو فلمایا جارہا ہے


ویب ڈیسک August 22, 2024
فوٹو:فائل

پاکستانی اداکار عمران اشرف ایک انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں بیرون ملک مقیم طلبہ کے مسائل کو فلمایا جارہا ہے۔







View this post on Instagram


A post shared by Rupan Bal (@rupanbal)




عمران اشرف اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور وہ پنجابی فلم 'اینو رہنا سہنا نئی آندا' کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔

" data-instgrm-version="14">





 



 



 



View this post on Instagram


 


 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)




پاکستانی اداکار اس فلم میں بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار جیسسی گل کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ فلم کی کہانی بھارتی نژاد کینیڈین روپن بال نے تحریر کی ہے اور ہدایت کاری بھی وہ خود ہی کر رہے ہیں۔