- کراچی ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد
- لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
- سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
- پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
- قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک میں بحالی کا معاملہ
- گنڈا پور نے فیض حمید کیس سے بچاؤ کیلیے تقریر کی ، واوڈا
- وٹامن تھراپی و جلد کی چمک کا غیر سائنسی علاج منافع بخش ’’کاروبار‘‘
- لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان
- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
- امریکا کے 3 شہریوں کو کانگو میں حکومت کے خلاف بغاوت پر سزائے موت
- لاہور؛ جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا
- لاہور؛ شالیمار اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض جاں بحق
- کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، اسپتال میں داخل
- کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم گرفتار
- لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- کراچی: دیوار کا ملبہ گرنے سے نو عمر لڑکا جاں بحق
- ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
- لاہور؛ سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق
- ایک ہی گھر سے چوتھا جنازہ، وادی نیلم حادثے میں زخمی خاتون انتقال کرگئیں
- وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
برازیل میں ایکس پر پابندی عائد
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں ایلون مسک کا ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم باضابطہ طور پر بندش کے قریب ہے۔
برازیل X کی سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک ہے جہاں لاکھوں صارفین ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر ڈی موریس نے کمپنی پر ملک میں قانونی نمائندہ مقرر کرنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کرنے کے بعد X کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ بندش ایلون مسک اور جسٹس ڈی موریس کے درمیان آزادانہ تقریر اور غلط معلومات پر مبنی پوسٹوں پر ایک مہینوں تک جاری رہنے والے تنازعہ میں اضافے کی نشاندہی کرتی ہے۔
اپنے شٹ ڈاؤن آرڈر میں جسٹس ڈی موریس نے کہا کہ X اس وقت تک معطل رہے گا جب تک کمپنی اس کے حکم کی تعمیل نہیں کرتی۔ مزید برآں ان افراد یا فرموں کے لیے تقریباً 8,900 ڈالرز کا جرمانہ مقرر کیا جاتا ہے جو ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک، وی پی این یا کسی ذریعے سے سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ ایکس 30 اگست تک برازیل میں فعال تھا لیکن پلیٹ فارم سرکاری طور پر ایک دن بعد آف لائن کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔