بلاول نے نانا والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا راجا پرویز اشرف

بلاول بھٹو، وزیرِ اعظم، مولانا فضل الرحمن، نواز شریف اور پی ٹی آئی سے بھی بات چیت ہوئی


خبر ایجنسی October 21, 2024
(فوٹو: فائل)

پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنا حق ادا کر دیا ہے، بلاول نے اپنے نانا اور اپنی والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری خوش آئند ہے بلاول بھٹو، وزیرِ اعظم، مولانا فضل الرحمن، نواز شریف اور پی ٹی آئی سے بھی بات چیت ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے