فیفا کی ہدایت پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا سلسلہ جاری

طاہر حسین کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا


اسپورٹس رپورٹر November 27, 2024

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی ہدایت پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا سلسلہ جاری ہے۔

طاہر حسین کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر کی اس عہدے پر نامزدگی کا صوبائی صدر حاجی اعظم خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

طاہر حسین ڈسٹرکٹ ملیر کی قدیم ٹیم ملیر نیشنل سے بحیثیت گول کیپر کھیلتے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں