حکومت سندھ کا تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک February 06, 2025
(فوٹو فائل)

کراچی:

حکومت سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ 

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 فروری بروز جمعہ شب برات کے موقع پر نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں