دنیا پر چھاتی ہوئی پہلی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن

ماہرین قیمت میں شدید اتار چڑھاؤ کی وجہ سے انہیں پسند نہیں کرتے


سید عاصم محمود February 10, 2025

لاہور:

یورپی ملک، جمہوریہ چیک کے سینٹرل بینک نے اعلان کیا ہے وہ اپنے فارن کرنسی ریزروکا 5 فیصد حصّہ بٹ کوائن کے لیے مختص کر سکتا ہے۔

یہ ایک اہم پیش رفت ہے کیونکہ دنیا بھر میں ملکوں کے سینٹرل بینک اس ڈیجٹل کرنسی کو اپنے ریزرو میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں، چیک سینٹرل بینک کے فیصلے سے انھیں ترغیب ملے گی۔

صدر ٹرمپ کے آنے پر امریکا میں بھی بٹ کوائن سمیت سبھی ڈیجٹل کرنسیوں کی مقبولیت بڑھ رہی ہے گو کئی ماہرین قیمت میں شدید اتار چڑھاؤ کی وجہ سے انہیں پسند نہیں کرتے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں