چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہوگی، 8 ٹیمیں شامل ہونگی

ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 میں متعارف کروائی جائے گی


اسپورٹس ڈیسک February 15, 2025

چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہوگی جس میں 8 ٹیمیں شامل ہوں گی۔

آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہوگی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 میں متعارف کروائی جائے گی اور یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی۔

مقبول خبریں