وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور ملک کے دیگر شہروں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں