چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں دنیا کے بدصورت ترین فونز

کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب قرار دیا ہے


ویب ڈیسک April 18, 2025

موبائل فونز کی دنیا میں کچھ فونز کو "بدصورت ترین" کہنا تھوڑا مزاح پر مبنی ہوتا ہے۔

لیکن کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب، غیر متناسب قرار دیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی انہیں ’بدصورت فونز‘ کی لسٹ میں شامل کیا ہے۔

ایسے فونز میں سے چند مشہور مثالیں درج ذیل ہیں:


1)    Nokia 7600

2)     Motorola V100

3)    Siemens Xelibri Series

4)    Vertu Signature Cobra

5)    Toshiba G450

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں