تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

صدر لاہور  شیخ امتیاز محمود نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی


ویب ڈیسک July 22, 2025

پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔

صدر لاہور  شیخ امتیاز محمود نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔ 

صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ تحریک انصاف بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے جلسہ کرنا چاہتی ہے۔

مقبول خبریں