سیاحوں کیلیے خوش خبری

18 اگست کو بند کی گئی چیئر لفٹ کل کھول دی جائے گی


ویب ڈیسک August 20, 2025

پتریاٹہ چئیر لفٹ اور کیبل کار کل سے سیاحوں کیلیئے کھول دی جائیگی۔ 

محکمہ سیاحت پنجاب کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث چئیر لفٹ 18 اگست کو بند کی گئی تھی۔

موسم کی صورتحال بہتر ہونے پر کل 21 اگست سے چئیر لفٹ و کیبل کار سیاحوں کیلئے دوبارہ چلا دی جائے گی۔

مقبول خبریں