سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی ہوگئے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفی منظور کرلیا


ویب ڈیسک December 09, 2025

سیکریٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی ہوگئے۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفی منظور کرلیا، سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔

سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا، سیکشن آفیسر ایچ آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مقبول خبریں