اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ارشد ندیم کو پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا


اسپورٹس ڈیسک December 29, 2025

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران گلوبل ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوٸی جس میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے ایوارڈ وصول کیا۔

پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تقریب میں دنیا بھر کی اہم اسپورٹس شخصیات کو ایوارڈز دیے گٸے۔

مقبول خبریں