مبینہ کرپشن  کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہیٰ سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے  ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا


ویب ڈیسک January 15, 2026

احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن  کیس میں  سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔

پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے  ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب نے دو نئے ملزمان آنے کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔

مقبول خبریں