یہ پہلے سوچنا تھا، سسٹم پر اعتراض کرنے والوں کو سزا تو ملتی ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔

ویب ڈیسک February 11, 2026

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے، اس پر وکیل نے جواب دیا کہ یہ بڑی بدقسمتی ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ آپ نے اس سسٹم پر اعتراض کرنے سے پہلے یہ سوچنا تھا۔

مقبول خبریں