خیبرپختونخوا کے جیلوں میں قید افغان ملزمان کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے ہوگی، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع


ویب ڈیسک March 24, 2026

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی جیلوں میں قید افغان ملزمان کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق جیلوں میں موجود افغان قیدی پہلے مرحلے میں جائیں گے، افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق قیدیوں کو جیلوں سے کیمپ اور پھر طورخم بارڈر کے ذریعے مہاجرین جائیں گے۔
 

مقبول خبریں