خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی جیلوں میں قید افغان ملزمان کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق جیلوں میں موجود افغان قیدی پہلے مرحلے میں جائیں گے، افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق قیدیوں کو جیلوں سے کیمپ اور پھر طورخم بارڈر کے ذریعے مہاجرین جائیں گے۔