اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی


ویب ڈیسک March 26, 2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے کر ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نااہلی آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت عمل میں لائی گئی، خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی قرار دے دی گئی۔