راولپنڈی: میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا شیڈول جاری

امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے


ویب ڈیسک April 18, 2026

راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا  شیڈول جاری کردیا گیا۔

امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔