کراچی میں انتظامی سطح پر بدعنوانی اور راشی افسران کی تعیناتی سے نظام تعلیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔