اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر

ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں


ویب ڈیسک June 02, 2026

اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔

اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک کھولے جانے کا امکان ہے۔