پشاور:
تھانہ متنی کی حدود میں فائرنگ سے ماں اور شیر خوار بچے کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے قتل کے بعد لاشوں کو کنویں میں ڈال دیا تھا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق خاتون کے نام اور علاقے کی شناخت ہوئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔