پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

 پروٹیکٹیڈ صارفین کیٹگری کے لئے چھ ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری ہے، پاور ڈویژن 


ویب ڈیسک July 09, 2026

پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

پاور ڈویژن  نے اپنےجاری کردہ بیان میں کہا کہ پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں کی گئی، مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہی رہیں گے۔

پاور ڈویژن کے مطابق پروٹیکٹیڈ صارفین کیٹگری کے لئے چھ ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری ہے۔