ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع

پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو مقررہ تاریخ سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے


ویب ڈیسک July 09, 2026

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔

ایم ڈی کیٹ کی ریگولر فیس کے ساتھ رجسٹریشن اب 13 جولائی تک ہوگی جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو مقررہ تاریخ سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔