نصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جب کہ پولیس ذرائع نے کہا کہ ابتدائی معائنے میں بچی کی موت فوڈ پوائزنگ کے باعث ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی معائنے میں 12 سالہ کنیز کے گلے میں کھانے کے ذرات پائے گئے ہیں، بچی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد یا ذیادتی کے نشانات موجود نہیں ہیں۔
پولیس کے مطابق موت کا درست تعین فرانزک رپورٹ میں واضح ہو جائےگا۔