باجوڑ ۔تحصیل سالارزئی ماندل گاڑی میں دھماکا 

سکیورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئےدھماکے کی نوعیت کی تحقیقات جاری ہیں


ویب ڈیسک July 11, 2026

باجوڑ کی تحصیل سالارزئی ماندل گاڑی میں دھماکا ہوگیا۔

پولیس زرائع  نے کہا کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

زرائع نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئےدھماکے کی نوعیت کی تحقیقات جاری ہیں۔