سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کے بہنوئی کا انتقال گزشتہ روز عمان میں ہوا۔ نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین عمان میں ہی عمل میں لائی گئی۔
مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیاء صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے۔