بھارت میں جاری کاکروچ جنتاپارٹی کے احتجاج میں پاکستانی عسکری قیادت کی گونج

بھارتی شہری مودی حکومت کے جابرانہ رویے پر شدید برہم دکھائی دیے


ویب ڈیسک July 26, 2026

نئی دہلی میں جاری احتجاج سے ایک بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت کے نام ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری کہہ رہا ہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک طلبہ پاکستانی عسکری قیادت کے گرویدہ ہیں۔

پاکستان نے بنیان مرصوص میں مودی کو تاریخی شکست سے دوچار کیا، وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری مودی حکومت کے جابرانہ رویے پر شدید برہم دکھائی دیے۔

کاکروچ جنتاپارٹی کےاحتجاج میں شریک  بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت  کے حق میں نعرے لگائے۔ بھارت سے بلند ہونے والی یہ آوازیں پاکستانی عسکری قیادت کی شاندار کارکردگی اور صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہیں۔