نئی دہلی میں جاری احتجاج سے ایک بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت کے نام ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری کہہ رہا ہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک طلبہ پاکستانی عسکری قیادت کے گرویدہ ہیں۔
پاکستان نے بنیان مرصوص میں مودی کو تاریخی شکست سے دوچار کیا، وائرل ویڈیو میں بھارتی شہری مودی حکومت کے جابرانہ رویے پر شدید برہم دکھائی دیے۔
کاکروچ جنتاپارٹی کےاحتجاج میں شریک بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔ بھارت سے بلند ہونے والی یہ آوازیں پاکستانی عسکری قیادت کی شاندار کارکردگی اور صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہیں۔