وزیراعظم رواں ماہ 2 غیر ملکی دورے کریں گے

 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے


ویب ڈیسک August 09, 2026

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ دو غیر ملکی دورے کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

دوسرا دورہ کرغزستان کا کریں گے جہاں وہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں ایس سی او سمٹ یکم ستمبر سے شروع ہوگی۔