کراچی: میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی


ویب ڈیسک August 12, 2026

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی، ڈاکٹر اسامہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

ڈاکٹر اسامہ جناح اسپتال میں میڈیکو لیگل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، انکوائری کمیٹی ڈاکٹر اسامہ سے پوسٹ مارٹم میں ہونیوالی غلطیوں سے متعلق سوالات کرے گی۔